*🌷میرے خیال🌷* 


‏رشتے دل سے *بــنتے* ہیں 

باتوں *سے* نہیں___کچھ 

لوگ بہت *باتوں* کے بــعد 

بھی اپنے نہیں *ہوتے* اور

کچھ *خاموشی* سے اپنے 

ہوجاتے ہیں....